سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام ۔ پاکستان کی تیسری پوزیشن

بدھ کے روز تیسری اور چوتھی پوزیشن کےلیے پاکستان اور جاپان کے مابین مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے جاپان کو 5-3 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ میچ کے آغاز سے پاکستان اپنے حریف پر حاوی رہا۔

پاکستان تیسری پوزیشن کے ساتھ برونز میڈل کا بھی حقدار ٹہرا۔

یاد رہے پچھلے گیارہ سال میں پہلی بار گرین شرٹس ٹاپ تین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *