آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لے آفیشلز کا اعلان کردیا۔

ساوءتھ افریقہ کے ماریز ارسمس اور سری لنکا کے کمار دھرماسنا فائنل میچ میں فیلڈ امپائر کی خدمات انجام دینگے۔

ان کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی تھرڈ امپائر اور آسٹریلیا کے پائل ریفیل فورتھ امپائر ہونگے۔

رنجن مدوگلے (سری لنکا) میچ ریفری کی نگرانی میں فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

1992 کے بعد پاکستان اور برطانیہ ورلڈ کپ کے فائنل میں مدمقل ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *