آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کو نتیجہ خیز بنانےکےلیے قانون بدل دیے

میگا ایونٹ کا فائنل جو پاکستان اور برطانیہ کے مابین 13 نومبر بروز اتواآسٹریلیا کے شہر ملبرن میں ملبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا جہاں بارش کا قوی امکان موجود ہے۔

نومبر بروز پیر کا دن اضافی دن کے طور پر رکھا گیا ہے۔ 14

فائنل کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے آئی سی سی کے چارٹر کی شق 13۔7۔3 میں تبدیلی کرتے ہوئے اضافی دن کے اضافی وقت کی گنجائش کو دو گھنٹے سے بڑھا چار گھنٹے کردیا ہے۔

Melbourne Cricket Ground

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا کہنا کہ کوشش ہوگی کہ میچ کا فیصلہ اتوار ہی کو ہو۔ اگر بارش کی وجہ ایسا نہ ہو سکا تو پیر کو میچ دن 3 بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے میچ پورا کرنے کے لیے دونوں ٹیموں کو کم سے کم 10 اوورز کھیلنے ضروری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *